پاکستان غزہ سے رفح تک daily sarzameen Feb 23, 2024 0 فلسطینیوں کے بے گور وکفن لاشے اور اجتماعی قبریں بھی دکھائی دے رہی ہیں بھوک وپیاس سے سسکتے اور بلکتے بچوں کی دل دہلا دینے والی آہ و بکا پوری دنیا میں گونج رہی ہے