سندھ کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ
کراچی (کامرس رپورٹر)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں بارہویں دفعہ سندھ کا بجٹ پیش کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
انہوں نے بتایا کہ میں آج سندھ کا 30 کھرب 56 ارب کا بیلنس بجٹ پیش کر رہا ہوں، پاکستان پیپلز پارٹی کو چوتھی!-->!-->!-->…