پنجاب حکومت کا کسانوں کو سبسڈی پر 56اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
لاہور ( سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے کسانوں کو سبسڈی پر 56اقسام کی زرعی مشینری دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات لینے کا فیصلہ کیا گیا،وزیر اعلی!-->!-->!-->…