تصادم کی سیاست کو مسترد کرکے عوام کو مشکلات سے نکالنے کا عزم
ملک میں سیاسی عدم استحکام سے معاشی ابتری پھیلی ،بحرانوں میں اضافہ ہوتا چلا گیا اور قوم کئی طرح کے مسائل کا شکار ہوئی ،اقتصادی بدحالی سے عوام کو مہنگائی جیسے عذاب سہنا پڑے ،قوم مایوسیوں کے دلدل میں دھنستی چلی گئی ،اس صورتحال میں حکومت چلانا…