براؤزنگ زمرہ

کالم

قطعہ۔۔۔۔۔۔

اس سے کچھ خیر کی توقع نہیں امن دشمن جو شر کا عادی ہے اسکے فتنوں کی گونج سنتے ہیں شہر میں وہ بڑا فسادی ہے

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

دشمنی میں جلا دیا سب کچھ اور تم نے بنایا کچھ بھی نہیں سچ دکھانے کے بڑے دعوے تھے اور تم نے دکھایا کچھ بھی نہیں