براؤزنگ زمرہ

پاکستان

عمران خان کا شیر افضل مروت کے خلاف بڑا ایکشن، کور کمیٹی سے بھی فارغ

بانی پی ٹی آئی کے حکم پر پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے بعد کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا۔ بانی چیئرمین کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو دونوں کمیٹیوں سے نکالا گیا ہے، عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو پارٹی کی کمیٹیوں سے…
مزید پڑھ...

9 مئی کو بغاوت، ملک و فوج میں تقسیم کی کوشش کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات کومنظم منصوبہ بندی کے تحت ریاست کے خلاف بغاوت، ملک میں اور افواج کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو اکسانے والے افراد کو ہر صورت قانون کے کٹہرے…
مزید پڑھ...

9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، خود کو معصوم ظاہر کرنے والے اصل رہنماؤں کو حساب دینا پڑے گا۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ...

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے متعلق بشریٰ اقبال کے سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کے نامور ٹی وی میزبان، رکن قومی اسمبلی، اسکالر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ لوگوں کو احساس نہیں ہے کہ ان کی گھٹیا حرکت سے عامر لیاقت جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اتنی…
مزید پڑھ...

اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما ریحانہ ڈار اور عمر ڈار کی بیوی ربا ڈار کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سےجناح ہاؤس میں شہید کارکنان کیلئے دعائیہ تقریب…
مزید پڑھ...

ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں نہ لگائیں، چیف جسٹس کا حکم

سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے 2 ہفتے میں عملدرآمد رپورٹ اور خیبرپختونخوا حکومت سے ترقیاتی فنڈز آئین اور قانون کے مطابق خرچ کرنے پر رپورٹ بھی طلب کر…
مزید پڑھ...

قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی عمارت سے پیغام دیتے ہیں کہ شہدا کو ہم یاد رکھیں گے،قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، یہ ایک سیاہ دن تھا، ایک ایسا دن جب غازیوں کی یادگاروں پر جو خوفناک حملے ہوئے، وہ…
مزید پڑھ...

9 مئی کو اقتدار پرستوں نے وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ 9 مئی کو اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا۔ سانحہ 9 مئی کے حوالے سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے، قوم 9 مئی…
مزید پڑھ...