قوم اور ملک کی خدمت

تحریر : الیاس چدھڑ اب گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ غیر ملکی تجارتی سرمایہ کاری کمپنیاں بہت سے شعبوں میں سرمایہ کاری اور اپنے تجارتی ہدف کو پورا کرنا چاہتی ہے جن میں بشمول یہ شعبے یہ شعبے بڑے اہم ہیں کمپیوٹر سائنسز صنعت پیداوار معدنیات انرجی

اسلحہ لائسنس فیس میں ہوشربا اصافہ ،ناجائز اسلحہ کا رواج

اہل حق ۔۔۔۔سید الیاس شاہ ہمدانی دنیا میں جہاں بھی طاقت کا توازن برقرار رکھا جائے گا وہاں امن بھی ہوگا ۔انسان کا کسی سے تعلق رکھنے بغیر زندہ رہنے بھی محال ہے ،ایک دوسرے پر غلبہ پالینے کی خواہش نے انسان کو جنگوں پر آمادہ کئے رکھا ،عالمی

ناچ نہ جانے انٹرنیٹ ٹیڑھا

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹاپریل کی 21تاریخ ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا انعقاد ہوا۔ حسب روایت حکام بالا کی جانب سے دن بھر انٹرنیٹ بند رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ یاد رہے8فروری کو منعقدہ عام انتخابات کے موقع پر صبح 8بجے سے لیکر رات 11 بجے

قطعہ ۔۔۔۔۔

ہارنے والے یہ تسلیم کیوں نہیں کرتےدلوں کو جیتنا ہی پیار کی ضرورت ہےاصول سلطنت- دل کومانتے ہیں جو لوگدلوں پہ انکی ہی قائم یہاں حکومت ہےزاہدعباس سید

اداریہ

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی کی نشستوں کیلیے پنجاب کے 2، خیبر پختونخوا کے 2 اور

پاکستان اور ایران میں تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

ایرانی صدر کے دورے کے موقع پر پاکستان اور ایران میں تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمت کی یادداشت کی تقریب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ابراہیم رئیسی نے مشترکہ کانفرنس بھی…

صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر کی ملاقات، غزہ کیلئے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زور

پاکستان اور ایران نے مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس بات کا اظہار صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان پیر کو یہاں…

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو اہم عہدہ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں نیا اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے گزشتہ ہفتے شبلی فراز کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا تھا اور انہیں اس کردار کے لیے 21 سینیٹرز کی…

بلوچستان حکومت کا پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ پیپلز ایئر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کےلیےمتعین ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان کے دو میں سے…