مصنف
daily sarzameen 1983 posts 0 comments
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان مؤخر
سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کے لیے مؤخر ہوگیا ہے۔ سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی اور اسے شہزادہ محمد بن سلمان نے قبول بھی کرلیا…
پاک فوج میں تین میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی
پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر محمود بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کی…
سر زمین لاہور 11/05/2024
/*! elementor - v3.20.0 - 26-03-2024 */
.elementor-widget-image{text-align:center}.elementor-widget-image a{display:inline-block}.elementor-widget-image a img{width:48px}.elementor-widget-image…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا۔ جنرل اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 9 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 25 ممالک…
صدر مملکت سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات کی ملاقات، ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی سے گلیشیئرز متاثر ہو رہے ہیں، یہ پانی کی قلت کا باعث بھی بن رہے ہیں، ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے، منفی اثرات کم کرنے کے لیے عالمی تعاون درکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر مملکت…
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سردار سلیم حیدر خان سے گورنر کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی…
اب غیر قانونی طریقے سے اٹلی نہیں جا سکیں گے، پاک اٹلی معاہدہ طے
پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستانیوں کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کا راستہ روکنے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات جس میں انسانی اسمگلنگ کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔ دونوں کے…
گورنرخیبرپختونخوا کی منظوری کے بغیر اسمبلی اجلاس طلب
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس گورنر فیصل کریم کنڈی کی منظوری کے بغیر ہی کچھ دیر بعد طلب کرلیا گیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے ارکان کی جانب سے جمع کرائی جانے والی ریکوزیشن پر آج اجلاس طلب کیا ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم…
اے ایس پی شہربانو کا ہاتھ جگن کاظم نے چوما؟ بحث چھڑ گئی
اداکارہ و ٹی وی میزبان جگن کاظم نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کا سبب بتا دیا۔ اداکارہ نے مارچ 2024 میں اس وقت اے ایس پی شہربانو کا ہاتھ چوما تھا جب کہ خاتون پولیس افسر نے لاہور میں 26 فروری کو عربی حروف…