ہمارے سبز ہلالی پرچم کا سفید حصہ
تحریر ؛۔ جاویدایازخانآج کل سوشل میڈیا اور اخبارت میں بہاولپور کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ثناء رام گلوانی کی تعیناتی کو بے حد سراہا ء اور خوش آمدید کہا جارہا ہے ۔جن کا تعلق ہمارے صوبہ سندھ سے بتایا جارہا ہے اور وہ سی ایس ایس!-->…