پاکستان کو انگیلا میرکل جیسی قیادت کی ضرورت
جرمنی کے پارلیمانی نظام میں حکومت کے سربراہ کو چانسلر کہا جاتا ہے۔ یہ وزیر اعظم کے عہدے کی طرح ہے۔ انگیلا میرکل 2005 میں جرمنی کی چانسلر منتخب ہوئی تھیں۔ وہ جرمنی کی تاریخ میں اس عہدے پر سب سے زیادہ عرصہفائز رہنے والی تیسری اور اب تک!-->!-->…