دہشتگردوں کو نہ روکا گیا تو افغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر دیں گے خواجہ آصف
اگر افغانستان ہمارے ساتھ دشمن جیسا سلوک کرتا ہے تو ہم انہیں تجارتی راہداری کیوں فراہم کریں؟ وزیر دفاع
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو نہ روکا گیا توافغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر!-->!-->!-->…