کراچی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ، فیصل آباد سے حاصل نمونوں میں پولیو وائرس نکلا

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) وزارتِ قومی صحت نے کہا ہے کہ ملک کے پانچ اضلاع سے حاصل اسلام آباد: وزارتِ قومی صحت نے کہا ہے کہ ملک کے پانچ اضلاع سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، کراچی کیماڑی، آباد کے نمونوں میں پولیو

صدر مملکت کا یوم پاکستان، عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا اعلان

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی کا اعلان کردیا ہے۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 اور رولز آف بزنس کے رول 15 اے کے

آئی ٹی سیکٹر کی ترقی، برآمدات بڑھانے کیلئے وزیر مملکت کی سربراہی میں 10 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور برآمدات کو بڑھانے کے لیے وزیر مملکت شزا فاطمہ کی سربراہی میں 10 رکنی ایڈوائزری کمیٹی قائم کردی۔ دس رکنی ایڈوائزری کمیٹی وزیر مملکت شزا فاطمہ کی سربراہی میں

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ

وزیراعظم کی ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی مذمت

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خود کش دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کیلئے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی

کھلاڑیوں کے انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے: محسن نقوی

لاہور: (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ

ریاست کو بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے: شزافاطمہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیرمملکت شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، پاکستان ایک بارپھر ترقی کی راہ پرگامزن ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرمملکت شزا فاطمہ نے کہا کہ نوازشریف اور

خوشی کپور کےساتھ فلم کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: جنید خان

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی اداکار جنید خان نے بھارتی اداکارہ خوشی کپور کے ساتھ فلم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل تھی کہ خوشی کپور، ابراہیم علی خان اور جنید خان نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اب جنید

اسرائیل نے وادیٔ اردن میں بھی یہودیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ بنالیا

تل ابيب(نیٹ نیوز) اسرائیل نے وادیٔ اردن میں مزید 2 ہزار ایکڑ رقبے پر یہودی آباد کاری کے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل نے دریائے اردن کے نزدیکی علاقے وادیٔ اردن کے 2 ہزار ایکڑ رقبے پر دعویٰ کرتے ہوئے ان

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ بینک کی رپورٹ کے مطابق 15 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 39 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10