زندگی اک سراب ہو جیسے
زندگی کے گزرے لمحات پر نظر دوڑاتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے ساری زندگی اک سراب اور خواب تھی جس کی حقیقت آج آنکھ کھلنے پر معلوم ہوئی۔ اس خواب میں سرابوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے کچھ حاصل نہ ہوا اور جو عذاب سمیٹے ان سے قلب لہو لہان اور عقل و خرد…