کالم قطعہ زاہد عباس سید On Jan 14, 2025 3 Share کعبے میں آیا رب کا وہ شاہکار ہے علی (ع) فتنوں کے سر جو کاٹتی تلوار ہے علی (ع) مشکل پڑے تودیگا یہی رہنمائی پھر مل کر تمام نبیوں کا کردار ہے علی (ع) 3 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں