اندھیروں کی سیاست اور روشنی کا حق
محمد سلیمان خان کہتے ہیں کسی بھی ریاست کی ترقی کا اندازہ اس کے بلند و بالا پلوں، میٹرو بسوں یا چمکتی ہوئی شاہراہوں سے نہیں بلکہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ عام آدمی کو بنیادی سہولتیں کس حد تک میسر ہیں۔ اگر ایک شہری اپنے گھر میں بیٹھ کر سکون سے بجلی […]




