عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 3 گواہان کی شہادتیں قلمبند
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی ہے
راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی!-->!-->!-->…