عوام رُل گئے نفرتیں ختم کیجیے آگے بڑھیے
ہمیں معلوم ہے کہ قومی خزانہ نحیف و نزار ہے۔اس پر قرضوں کا بوجھ ناقابل برداشت حد تک پڑ چکا ہے مگر ہماری نئی حکومت نے انتخابی مہم کے دوران کچھ وعدے کیے تھے لہذا اب جب وہ اقتدار میں آچکی ہے تو اسے اپنے ہر وعدے کو پورا کرنے کی طرف بڑھنا!-->!-->!-->…