براؤزنگ زمرہ
پاکستان
دوران عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور
عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کر دیا۔ عدت میں نکاح کیس اب ایڈیشنل…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مخصوص نشستوں کا کیس: سماعت کے دوران چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہ
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں جاری سماعت کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان ناخوشگوار جملوں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آزادی مارچ: عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما دو مقدمات میں بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 کیسز میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے کیسز کی براہ راست سماعت کیلئے لائیو اسٹریمنگ لنک جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز کی براہ راست سماعت کیلئے لائیو اسٹریمنگ لنک جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کردی گئی ہے جس پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک دے دیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی طرف سےلائیو…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید کو جیل میں طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان ان کے پیٹ میں اپینڈکس کا انکشاف ہوا ہے۔ میاں محمودالرشید کی اتوار کو کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں لاہور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکین کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سیاسی جماعتوں کو مل کر کردار ادا کرنا چاہیے: گورنر کے پی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مل کر ملک کو بحرانوں سے نکالنےکے لیےکردار ادا کرنا چاہیے اور مسائل حل کرنے کےلیے پارلیمنٹ ہی بہتر فورم ہے۔ اداروں میں ٹکراؤ نہیں ہوناچاہیے اور اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
لاہور ہائیکورٹ: الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس شمس محمود مرزا ندیم سرور کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں صدر مملکت، وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری فریق بنایا گیا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...