قطعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قومی یکجہتی کا جذبہ ایسے فلک ہلاتا ہےجیسے آج بلند فضا میں نعرہ ء تکبیر ہوا ہےپاکستانی قوم جو اپنا یوم فخر مناتی ہےایٹمی طاقت بننے پر ہی سارا شر تسخیر ہوا ہےزاہد عباس سید

اداریہ

پوری قوم نے یوم تکبیر یوم فخر کے طور پر منایا پاکستان کی سلامتی کو مقدم رکھنے کے لئے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے جس ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی ،اسے قوم کے ہیرو نواز شریف نے 28مئی کو پائہ تکمیل تک پہنچا کر قوم کے دل جیت لئے ۔ایٹمی

الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران گزشتہ روز جاری کیے گئے الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد اکثریت سے منظور کر لی گئی جب کہ آئندہ مالی کے لیے پیش کردہ بجٹ پر بحث بھی مکمل ہو گئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن…

روسی صدر نے غیرملکی ورکرز کیلئے بڑا اعلان کردیا

روس میں کام کرنے والے غیرملکی ورکرز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر نے ازبکستان کے مزدوروں کو مزید سہولیات دینے کا وعدہ کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ازبک ہم منصب…

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ چاند کی…

عوام نے آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشیاں منائیں کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے۔ جنرل ظہیرالاسلام نے کہا ہم نے مختلف پارٹیوں کو آزمایا اور تیسری قوت کو آنے دیا، تیسری قوت ڈیلیور کرسکتی ہے۔ بانی پی…

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کل سے یکم جون تک کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، شہر میں کل سے یکم جون کے دوران ہیٹ ویو کا امکان ہے تاہم اس دوران تیز ہوائیں چلتی…

نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی کے صدر بن گئے۔ (ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا جس میں پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے،…

وزیراعظم نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنے کے امور پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نقصان میں چلنے والے فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے۔ وزارت…