دورانِ عدت نکاح کیس: جج سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج عدت میں نکاح کیس میں سزاؤں کے خلاف بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ سنائے بغیر اپنے چیمبر میں چلے گئے۔ عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ…

فرانسیسی پارلیمنٹ میں دوران اجلاس فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

فرانسیسی پارلیمنٹ میں دوران اجلاس فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم اٹھاکر ایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔ خبرایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ کی صدر نے صورتحال کو ناقابل قبول قرار…

اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ ،21 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت بدستور جاری ہے جہاں غزہ کے ایک اور پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 21 افراد شہید ہوگئے، تاہم اسرائیل نے اس حملے کی تردید کردی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق حماس کے زیر انتظام…

آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس مقدمے کی سماعت روک دی گئی

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا۔ آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ بینک کورٹ کراچی میں صدر آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور…

سرکاری سولر سسٹم حاصل کرنے کیلئے کیسے رجسٹر ہوں؟

پنجاب حکومت نے صوبے میں ’روشن گھرانہ اسکیم‘ کے تحت 50,000 گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔ واضح رہے کہ 22 اپریل کو پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دی اور وزیراعلیٰ پنجاب…

کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔ شام کو بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں دوپہر کے بعد بعض مقامات پر آندھی چلنے کا امکان ہے۔…

بلوچستان: واشک میں مسافر بس حادثے کا شکار، 28 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بس گوادر سے کوئٹہ جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے سے بس بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے…

کرو مہربانی تم اہل زمین پر

تحریر: خالد غورغشتی ہم نے گھروں اور گرد و نواح میں تازہ پانی کے کنویں اور نل لگانا اس لیے ترک کردیے ہیں کہ کہیں پڑوسی ہمارے پانی سے پیاس نہ بُجھا لیں ۔ انتہائی درجے کا بغض ، کینہ اور حسد ہم آپس میں رکھتے ہیں ۔ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ

باتیں نہیں عمل

تحریر:کرن عزیز کشمیریآزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی منظوری سے متعلق معاہدہ طے پایا گیا۔اس سلسلے میں 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ایک پرامن قوم اپنے جائز حق کے حصولکے