Untitled 6

ڈیورنڈ لائن پر دہکتی آگ

ڈیرے دار سہیل بشیر منجڈیورنڈ لائن کی سنگلاخ وادیاں ایک بار پھر لہو لہان ہو چکی ہیں جہاں دو برادر ہمسایہ ممالک پاکستان اور افغانستان کے درمیان بے اعتمادی کی ایک نئی لہر نے خونی جھڑپوں کا روپ دھار لیا ہے حالیہ کشیدگی محض سرحدی نوک جھونک نہیں بلکہ ایک گہرا زخم ہے جو دہائیوں […]

Untitled 5

سالگرہ ۔۔خوشی یا فضول خرچی ؟

احساس کے انداز  تحریر :۔ جاویدایازخان  کچھ دن قبل ایک اچھے خاصے پڑھے لکھے نوجوان نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو مجھے بڑی حیرت ہوئی ۔وجہ پوچھنے پر پتہ چلا کہ نوجوان محدود وسائل کا مالک تھا ۔جبکہ اس کی سسرال والے نئے نئے امیر ہوۓ تھے جبکہ سسرال والوں کا خاندان بھی بہت بڑا […]

Untitled 1 1

بسنت: ایک خونی تفریح کی واپسی؟

تحریر: صفدر علی خاں پاکستان، خصوصاً پنجاب میں بسنت کا تہوار کبھی رنگ، خوشی اور بہار کا استعارہ سمجھا جاتا تھا۔ آسمان پر رنگ برنگی پتنگیں، چھتوں پر قہقہے اور دوستی و محبت کے پیغام کے ساتھ یہ دن منایا جاتا تھا مگر وقت کے ساتھ ساتھ یہ تہوار ایک خونی کھیل میں تبدیل ہوگیا […]

Untitled 1

رحمٰن فاؤنڈیشن:انسانیت، ایثار اور شفا کی الہامی تعبیر

تحریر : منشا قاضی انسان جب اپنے وجود کی حقیقت کو پہچانتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ زندگی کا مقصد صرف جینا نہیں بلکہ دوسروں کے لیے جینا ہے۔ یہی احساس، یہی وجدان، اور یہی فطری محبت اُس وقت ایک صورت اختیار کرتا ہے جب انسان اپنے وسائل، اپنے وقت اور اپنی صلاحیتوں […]

Untitled 3

کیا ڈیورنڈ لائن ایک فرضی لکیر ہے؟

تحریر: ڈاکٹر عمرانہ مشتاق دنیا کے بہت سے تنازعات کاغذ پر کھینچی گئی لکیروں سے شروع ہوتے ہیں۔چاہے وہ مشرقِ وسطیٰ کی “سائکس پیکو” لائن ہو یا جنوبی ایشیا کی “ڈیورنڈ لائن”،یہ لکیریں صرف نقشے پر نہیں، بلکہ قوموں کے ذہنوں اور رشتوں پر بھی گہری لکیریں چھوڑ جاتی ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا ڈیورنڈ […]

Untitled 2

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے

ھسٹری کا شاہد ( شاہد بخاری)سابق سیکرٹری امور خارجہ جناب شمشاد احمد خاں کی کتاب” وٹنس ٹو ہسٹری” کی تقریب پزیرائی مولانا ظفر علی خاں فاؤنڈیشن کے اوڈیٹوریم میں دیکھنے میں آئی ۔تعارفی کلمات میں حکیم نسیم راحت سوھدروی نے کہا کہ جناب شمشاد احمد خاں کا شمار پاکستان کے سینیئر اور نیک نام بیو […]

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے

ھسٹری کا شاہد. ( شاہد بخاری)سابق سیکرٹری امور خارجہ جناب شمشاد احمد خاں کی کتاب” وٹنس ٹو ہسٹری” کی تقریب پزیرائی مولانا ظفر علی خاں فاؤنڈیشن کے اوڈیٹوریم میں دیکھنے میں آئی ۔تعارفی کلمات میں حکیم نسیم راحت سوھدروی نے کہا کہ جناب شمشاد احمد خاں کا شمار پاکستان کے سینیئر اور نیک نام بیو […]

Mohion

اِک  واری فیر

تحریر: محمد محسن اقبال تاریخ جب اپنے آپ کو دہراتی ہے تو ایک دردناک تسلسل کے ساتھ دہراتی ہے۔ حال ہی میں شرم الشیخ میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ بظاہر ایک سفارتی کامیابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، مگر یہ معاہدہ سوالات زیادہ پیدا کرتا ہے اور جوابات […]

WhatsApp Image 2025 10 21 at 23.56.49 1

عدالتی ریکارڈ کو آگ لگنا نظام کی غفلت ؟

تحریر۔ محمد ندیم بھٹی عدالتوں کو انصاف کا دربار کہا جاتا ھـے، یہ وہ مقام ھـے جہاں شہری اپنے دکھ درد ناانصافی اور ظلم کا مداوا ڈھونڈنے آتے ھیں، مگر جب انہی عدالتوں کے ریکارڈ کو آگ اپنی لپیٹ میں لے لے تو سوال یہ پیدا ھوتا ھـے کہ آخر انصاف کا ریکارڈ کس کے […]

WhatsApp Image 2025 10 21 at 23.36.23

تبدیلی موسم کے اثرات اور احتیاطیں

حکیم حارث نسیم سوہدروی harrisnaseem080@gmail.comوقت کا ہوائی گھوڑا لمحوں کی روش پر ہمیشہ رواں دواں رہتا ہے۔ یہ روانی گرمی کو سردی، سردی کو گرمی، بہار کو خزاں اورخزاں کو بہار کے رنگوں میں تبدیل کرتی رہتی ہے۔ ہمارے ہاں عام طور پر یہی چار موسم ہوتے ہیں۔ ہر موسم کے اپنے تقاضے، اپنی خوبصورتی […]