کالم قطعہ Last updated May 27, 2024 40 Share دل تڑپتا ہے بہت، چیخ اٹھتا ہے دماغپنکھڑی دیکھ کے جلتی ہوئی انگاروں پرچند نوٹوں کے عوض دیکھ کے بکتے ہوئے دلروح منڈلاتی رہی جسم کے بازاروں پرزاہد عباس سید 40 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں