براؤزنگ ٹیگ

article

مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستیں خالی نہیں رکھی جا سکتیں، جسٹس شکیل احمد کے استفسار پر اٹارنی جنرل کا جواب پشاور(بیورورپورٹ) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔ سنی

ترک صدر کا آصف زرداری کو فون، صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد

کراچی(سٹاف رپورٹر) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے منصب سنبھالنے پر صدر آصف علی زرداری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا اور عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کیا۔ پاک اور ترکیہ کے

پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا، جس میں لکھا گیا

شرجیل میمن سندھ کابینہ میں بطور سینئر وزیر شامل، دو محکمے بھی تفویض

کراچی(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن سندھ کابینہ میں بطور سینئر منسٹر شامل ہوگئے جبکہ انہیں ٹرانسپورٹ اور ایکسائز اینڈ ٹیکسٹیشن کے قلمدان بھی سونپ دیے گئے ہیں۔۔ شرجیل انعام میمن کی کابینہ میں بطور سینئر وزیر اور

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 3 گواہان کی شہادتیں قلمبند

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی ہے راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی

ایک زرداری سب پہ بھاری

میں بطورِ پاکستانی شہری آصف علی زرداری کو دوسری بار صدرِ مملکت بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آصف علی زرداری نے 2007ء میں قوم کی بیٹی اور اپنی اہلیہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد اکلیدی نوعیت کے فیصلے کیے۔ سال 2007ء میں جب بے نظیر…

ایک افسانہ ۔۔۔۔ لیکن درحقیقت

وقت کا پہیہ تیزی کے ساتھ چل رہا ہے اور یہ ایک حقیقت ہے کہ گزرا وقت کبھی واپس آنا نہیں ۔ کوئی بھی حکومت آنے یا اختتام پذیر ہونے پر اس کا سربراہ اپنے کارکنان سے خطاب ضرور کرتا ہے ۔ اسی طرح رمضان المبارک شروع ہونے سے قبل آخری رات عشاء کے بعد

فاقے نہیں ذائقے

رمضان کا بابرکت مہینہ آ چکا بلکہ پہلا روزہ جاری ہے۔ مجھ جیسے کمزور معدے والے لوگ اس اہم ترین مہینے کے طبی و روحانی خواص کو نظر انداز کر کے روزہ نہ رکھنے کے کتنے بہانے تراشتے ہیں۔اسی طرح کوئی سگریٹ کا غلام تو کوئی نسوار سے شکست خوردہ اور

آشیانہ کی فلاح کے لیے ایک ہو جاؤ

آشیانہ قائد ایک ایسی بستی ہے جہاں برق تپاں کا رقص جاری ہے اور ائے روز مکینوں کے لیے اندیشوں اور گونا گوں مسائل و مصائب کی بد خبریاں سننے کو ملتی ہیں ۔ دو مرلے اور تین مرلے گھروں پر ائے روز بجلیاں کوند رہی ہیں ۔ابھی بنا بھی نہ پڑی تھی

آدم و حوّا، لازم و ملزوم

اللہ تعالی کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے۔ تخلیق آدم ہوئی تو حوا کی ضرورت محسوس کی گئی اور پھر حوا آدم کی پسلی سے پیدا ہوئی۔ آدم اور حوا لازم و ملزوم بن گئے۔ پھر فرط جذبات میں شجر ممنوعہ سے مستفید ہوئے اور انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اس