براؤزنگ زمرہ

پاکستان

سندھ میں رواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے7 جون کو سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام یا رات میں مغربی بارشوں کا کم شدت کا سسٹم ملک میں داخل ہوسکتا ہے، مغربی سسٹم کے زیر اثر سندھ میں جاری شدید گرمی لہر…
مزید پڑھ...

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کرالیتے تو سارے مسائل حل ہوجاتے: چیف جسٹس

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتے سارے مسئلے حل ہو جاتے، جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سیاسی جماعت…
مزید پڑھ...

وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم؟ بڑی خبر

وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے معاملے پر تجاویز طلب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی امکان ہے کہ وفافی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کردی جائے۔ اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کیا گیا کہ ہفتے کی تعطیل کی صورت…
مزید پڑھ...

فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنےسے انکار کردیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ فیصل واوڈا نے اپنے جواب میں کہا کہ ان کی پریس…
مزید پڑھ...

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کے پانچ روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے، وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم بزنس ٹو بزنس فورم میں شرکت کریں کے اور گفتگو بھی کریں گے جبکہ 79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے چینی…
مزید پڑھ...

عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

عدلیہ مخالف بیان دینے پر رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) مصطفٰی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اپنا بیان حلفی جمع کرادیا۔ ایم کیو ایم رہنما نے بیان حلفی میں کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کے…
مزید پڑھ...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق سی ڈی اے وضاحت پیش نہیں کر سکا کہ نوٹس…
مزید پڑھ...

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر ختم ہونےکی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 4 سے7 جون بالائی علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور بارش کا امکان ہے۔کمزور مغربی ہوائیں کل بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے…
مزید پڑھ...