آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کا 28 مئی سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے 28 مئی سے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان آج یورپی ملک بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں ان تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے کی جانی والی ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے…

اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، عالمی عدالت تحقیقات کرے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے کم از کم اُن 3 حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کرے جس میں 32 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہری شہید ہوگئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے…

ملک کے کن علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے؟

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی، جھکڑ چلیں گے او ربارش ہوگی جس کی وجہ سے شدیدگرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ بارشیں بلوچستان کے مختلف علاقوں ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت…

قائم مقام صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کی یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد

قائم مقام صدر وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ اس دن کے موقع پر اپنے پیغام میں قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایک پرامن اور مستحکم دنیا کیلئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ…

پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنے 26 برس بیت گئے

پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت بنے 26 برس بیت گئے، بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے جوہری قوت ہونے کا اعلان کیا ، آج اُسی عظیم کامیابی کی یاد میں…

اسرائیل کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین القوامی قوانین اور عالمی عدالت انصاف کے حکم کی صریحا خلاف ورزی قرار دے دیا۔ پاکستان نے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر…

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…

حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت نے 28 مئی کو ’یوم تکبیر‘ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے 28 مئی ’یوم تکبیر‘ کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ یوم تکبیر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے اتحاد کی یاد دلاتا ہے،…

خیبر پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں 23 دہشتگرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہید

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 5 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 3 الگ…

سندھ ہائی کورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری 21 مئی کے نوٹی فکیشن کی پابندی سے متعلق شقوں پر عمل روکتے ہوئے رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی، سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا، وزارت اطلاعات اور دیگر…