seher sheail

اے زندگی!!!ایک مکتوب زندگی کے نام

سحر شعیل قلم کی زباں کا شکریہ کہ اس کے توسط سے آج تمہیں کچھ کہنے کا موقع ملا ہے۔میں جانتی ہوں یہ خط تم تک کبھی نہیں پہنچ سکے گا مگر صفحہ ?دل سے آج چند لفظ تمہارے نام کرتی ہوں۔وہ لفظ جو میری روح کی آواز ہیں اور تم سے کبھی کہہ نہیں […]

Untitled 5

کیا جیت ضروری ہے ؟

جاویدایازخان اتوار کو روزنامہ جنگ ملتان کی شہ سرخی پڑھ کر حیرت ہوئی جو امریکی صدر کے ایک بیان پر مشتمل تھی "ہم صرف جیتنا چاہتے ہیں ٹرمپ "ان کی خواہش بجا ہے کیونکہ ہر ایک میدان میں اتر کر جیتنا چاہتا ہے کوئی ہارنا نہیں چاہتا لیکن سوال یہ ہےکہ وہ کیسی جیت چاہتے […]

پانچ اگست کے جواب میں بنیان المرصوص!

علی احمد برصغیر کی تقسیم کے وقت ہی انگریزوں اور مکار ہندووں نے گٹھ جوڑ کر کے مسلمان ا کثریتی علاقوں کو بھارت میں شامل کر دیا۔ مشرقی پنجاب کی تقریباً 40تحصیلیں جن کی اکثریتی ا ?بادی مسلمانوں پر مشتمل تھی کو جبری طورپر بھارت میں شامل کر دیا گیا۔ اگر یہ علاقے بھارت کو […]

ammer azeem

امیرالعظیم: پیکرِ صبر و رضا

ڈاکٹر طارق سلیم، امیر جماعت اسلامی پنجاب اللہ تعالیٰ بعض بندوں کو ایسی استقامت، صبر، رضا اور اخلاص عطا کرتا ہے کہ ان کی پوری زندگی دوسروں کے لیے ایک روشن مثال بن جاتی ہے۔ وہ صرف اپنے الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے دین کی دعوت دیتے ہیں، اور ان کی خاموشی بھی […]

ubiad ur rehman

ذہن کی معیشت: کیوں کم سوچنا اکثر بہتر سوچنا ہوتا ہے

محمد عبید الرحمان ہر دماغ ایک ایسے گھرانے کی مانند ہے جو محدود بجٹ پر چلتا ہے۔ سوال یہ کبھی نہیں تھا کہ وہ کفایت شعاری کرے گا یا نہیں؛ اصل سوال ہمیشہ یہ تھا کہ وہ کس چیز پر کٹوتی کرے گا۔نفسیات کے طلبہ ایک ایسا تجربہ دن میں کئی بار خود پر انجام […]

zahid iqbal malik

معاشی خودمختاری کی جانب بڑھتا پاکستان

زاہد اقبال ملک چائے کی میز ہو دوستوں کی بے غرض محفل سجی ہو اور وطن کے سیاسی سماجی اور معاشی معاملات پر گفتگو نہ ہو تو ایسی نشست اپنی تاثیر کھو دیتی ہے گزشتہ شب بھی احباب کی ایک ایسی ہی محفل سجی جہاں پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز قرضوں کے بوجھ بدلتے عالمی […]

Untitled 6656 copy

نیا سمندری دفاعی اتحاد

رفیع صحرائی تاریخ گواہ ہے کہ جس قوم یا طاقت نے سمندروں پر اپنی موجودگی مضبوط بنائی، اس نے عالمی سیاست اور معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ دنیا کی سیاست میں سمندر ہمیشہ طاقت، تجارت اور معیشت کی علامت رہے ہیں۔ آج بھی عالمی تجارت کا تقریباً نوّے فیصد حصہ سمندری راستوں کے […]

ashgar

ڈاکٹر نگہت خورشید کی مناجات گوئی

پروفیسر سید محمد اصغر کاظمی ادب انسانی احساسات، جذبات، خیالات اور باطنی کیفیات کا خوب صورت اظہار ہے۔ شاعر جب اپنے دل کی گہرائیوں میں اتر کر اپنے مشاہدات، تجربات اور احساسات کو الفاظ کا پیکر عطا کرتا ہے تو اس کا کلام محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہتا بلکہ زندگی کے مختلف پہلوو¿ں کا […]

shaid bukhari

مقبوضہ کشمیرمیں یواین اوکی قرار دادوں کے مطابق جلد رائے شماری کرائی جائے

شاہد بخاری 5۔ اگست کو مودی نے کر لیا کشمیر پہ قبضہ پکااور یوم یکجہتی کشمیر مناتے ھی رہے ہم27.اکتوبر کو یوم استحصال کشمیر، بھر پور جوش و جذبے سے مقبوضہ کشمیر میں منایا گیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر وھاں یوم سیاہ پر ،مکمل ھڑتال کر کے،دنیا کو مقبوضہ کشمیریوں کا یہ […]