"پاک سعودی دفاعی معاہدہ اور ٹرمپ کا 21 نکاتی پروگرام”
تحریر حارث نسیم سوہدروی مولانا ظفر علی خان فاؤنڈیشن کی ہفتہ وار فکری نشست کے اس ہفتہ مہمان مقرر جناب کاشف منظور ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز پنجاب نے پاک سعودی دفاعی معاہدے اور ٹرمپ کے 21 نکاتی پروگرام پر بہت تفصیل سے روشنی ڈالی جس کے بعد فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور صدر تقریب خالد محمود […]




