(جب انسان لکیروں کے درمیان پڑھنے لگتا ھے )
آپا منزہ جاوید اسلام آباد(وقت کی ناو ) یہ پینتیس سے چالیس سال کی عمر بھی بڑی عجیب ہوتی ھے کہنے کو یہ عمر ترقی اور عروج کے کمال سے منسوب ھے لیکن اس کی اپنی ہی پیچیدگیاں ہیں جو یہاں تک پہنچنے پر ہی نظر آتی ہیں یہ وہ وقت ہوتا ھے جب آپ […]




