کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید Last updated Feb 21, 2025 10 Share دیکھ لو مفت دکھاتا ہے،تیرا کیا جاتا ہے اس لئے مجمع سا لوگوں نے لگا رکھا ہے ایک ہی کھیل ہے اور ایک تماشا اس کا جھوٹ کا بوجھ مداری نے اٹھا رکھا ہے 10 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں