کالم قطعہ زاہدعباس سید On Dec 24, 2024 6 Share وقت پڑے تو رہبر رنگ بدلتے ہیں رنگ بدلنے والی عادت ٹھیک نہیں لوگوں کو تقسیم کرے جو طبقوں میں نفرت پر مبنی یہ سیاست ٹھیک نہیں 6 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں