ملک کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مئی کے آخر یا جون کے شروع میں دوسری ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جس میں درجہ حرارت 45 درجے تک جاسکتا ہے اور یہ 4 تا 5 دن جاری رہے گا۔ این ڈی ایم اے کے…

ریاست بہاولپور سے سول سیکٹریٹ تک

تحریر ؛۔ جاویدایازخانریاست بہاولپور برصغیر پاک وہند کی دوسری بڑی اور امیر ترین ریاست ہوا کرتی تھی جو اسلامی روایات کی امین اور خوشحالی کی علامت سمجھی جاتی تھی ایک خود مختار ریاست کے طور پر بہاولپور کی تاریخ دوسو برس سے زائد پر محیط ہے

ایک کمیشن اور سہی

تحریر: سہیل بشیر منج جب سے وطن عزیز دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا ہے بہت سے کمیشن اور کمیٹیاں بنی اور ختم ہو گئیں وطن عزیز دولخت ہوا کمیشن بنا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ جاری ہوئی اور ردی کی ٹوکری کا حصہ بن گئی اتنے بڑے اور شرمناک سانحے میں

رہنما دیتے رہے تابندہ منزل کی نوید

تحریر: ناصف اعوان اس وقت وطن عزیز کے لوگوں کی حالت انتہائی تکلیف دہ دکھائی دیتی ہے اگرچہ وہ اپنی حالت بہتر بنانے کے لئے ہاتھ پاؤں مارتے ہیں مگر حکمران طبقہ ان پر ایک نیا اور بھاری بوجھ لاد دیتا ہے یعنی وہ ایک مسئلے سے جان چھڑانے کی

قطعہ ۔۔۔۔۔

ایک ،ایک ارب ڈالر کے ترلے مارتی قوم12 ارب ڈالر وہ لٹادے غیروں پرقومی خزانہ خرچ ہوصرف اشرافیہ پرکیسے کھڑی ہو قوم یہ اپنے پیروں پرزاہد عباس سید

اداریہ

پاکستانیوں کی بیرون ممالک 12ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف دبئی میں پاکستانیوں کی 12ارب ڈالر کی جائیدادیں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے ،ملک کو مالیاتی بحرانوں سے نکالنے کی خاطر ایک ،ایک ارب ڈالر کیلئے ترلے کئے جارہے ہیں تو دوسری جانب اس ملک

یوکرین جنگ اور معیشت کے استحکام کیلئے چین سے تعاون حاصل کر رہے ہیں: روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین کے دو روزہ دورے سے قبل شائع ہونے والے چینی سرکاری میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں یوکرین کے بحران کو حل کرنے میں مدد کے لیے بیجنگ کی دلچسپی کو سراہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق روسی صدر جمعرات کو…

شاہراہ قراقرم پاکستان اور چین کے تجارتی تعلقات میں ریڑھ کی ہڈی کا کردارادا کررہی ہے، سینیٹر اسحٰق…

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی علاقائی اور عالمی امن واستحکام کے لیے ضروری ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار…

اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے مگر اپوزیشن جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اس لیے وہ سیاست…