حیران کن انکشاف، پنجاب کے 567 سرکاری اسکولوں میں ایک بھی ٹیچر نہیں

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 567 اسکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور ڈھائی ہزار اسکولوں میں صرف ایک، ایک ٹیچر دستیاب ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے موصول ڈیٹا میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبہ پنجاب کے ڈھائی ہزار سرکاری اسکولوں…

نیب ترامیم کیس: دوران سماعت عمران خان کس بات پر مسکرا دیے؟

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس پر مسکرا دیے۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان…

مسافروں کیلئے تیز گام ایکسپریس کی نئی سروس متعارف

پاکستان ریلوے نے تیزگام ایکسپریس پر ”پریمیئر“ ڈائننگ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے کے چیئرمین سید مظہر علی شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سروس کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ”پاکستان ریلوے مسافروں کے تجربات کو بہتر بنانے کے لیے…

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے سلوواکیہ کے وزیراعظم سے متعلق بڑی خبر آگئی

سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے جس کے بعد اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سلوواکیہ کی وزارت داخلہ کا کہناہے کہ وزیراعظم فیکو پرقاتلانہ حملہ سیاسی مقاصد کے تحت کیاگیا۔ رپورٹس کے مطابق سلوواکیہ کے وزیراعظم علاقے…

روسی صدر پیوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن دو روزہ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن آج کا دن بیجنگ میں گزاریں گے جس میں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی اور کئی سمجھوتوں اور دستاویز پر دستخط کیے…

ناران جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ضلع مانسہرہ میں 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد تمام رکاوٹیں دور کرکے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان کے مطابق سیاحوں کے لیے ناران تک شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے جب کہ جھیل سیف الملوک اور بٹہ کنڈی…

نیب ترامیم کیس: عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس امین…

یورپی یونین نے اسرائیل کو خبردار کردیا

امریکا اور اقوام متحدہ کے بعد اسرائیل کے ایک اور اتحادی یورپی یونین نے بھی رفح میں ایک بڑے فوجی آپریشن کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی…

یو اے ای کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی ویزے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ماحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کردیا ہے، ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔ امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیرِ خارجہ کے عہدے…