9 مئی کے منصوبہ سازوں اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: فارمیشن کمانڈرز

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر اعادہ کیا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، 9 مئی کے مجرمان کے خلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی…

نیب ترامیم کیس: عمران خان ویڈیو لنک پر پیش، سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ…

رفح میں اسرائیلی حملے بدستورجاری، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید

رفح میں اسرائیلی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ بھی محفوظ نہ رہا۔ اسرائیلی فوجیوں نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں ایمبولینس پر بم مارکر ریسکیو کارروائیوں میں شریک2 اہلکار وں کو قتل کردیا جب کہ اسرائیل کے حملوں میں مزید 37 فلسطینی…

حکومت کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء سستی کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے صوبے بھر میں ضلعی…

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے حوالے سے خوشخبری سنادی

پاکستان میں رواں سال جون سے اگست تک بیشتر مقامات پر معمول سے زائد مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا جب کہ جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں،…

سانحہ 9مئی؛ بانی پی ٹی آئی مزید دو مقدمات میں بری ہوگئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ وکلا مرزا عاصم بیگ اور نعیم پنجوتھہ نے بانی پی ٹی آئی کی بریت پر دلائل دیے تھے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے…

انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید، رجسٹرار سپریم کورٹ نے برطانوی ہائی کمشنرکو خط لکھ دیا

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کے تناظر میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے انہیں خط لکھا ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق یہ خط چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پارٹی نشان…

بچوں کی شخصیت تربیت سے

تحریر: منشا قاضی یہ شاید عرض کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ بچے فطرتا محبت اور پیار کے طلبگار ہوتے ہیں ان کی معصوم اور پاک روحیں انسانیت کی ایک ایسی جگمگاتی شمعیں ہوتی ہیں جنہیں روشن رکھنا ہر صحت مند مہذب اور ترقی پذیر دنیا کے معاشرے کی ذمہ

تھوڑا صبر کر لیں

تحریر:سہیل بشیر منج مسلم لیگ کی حکومت بنے ابھی سو دن نہیں ہوئے لیکن ان دنوں کی کارکردگی کا اگر ایمانداری سے جائزہ لیا جائے تو بلا شبہ حکومت کا گراف بہتر ہو رہا ہے لیکن میرے ہم وطنوں میں سے ایک طبقہ یہ چاہتا ہے کہ حکومت راتوں رات ہتھیلی