qasim ali sha

انتظامی اصلاحات یا نئے صوبے؟ اب فیصلہ ریاست کو کرنا ہوگا

قاسم علی شاہ قارئین کرام نئے انتظامی یونٹس کتنے ضروری ہیں ایک بار پھر نئے صوبوں کی بات چل نکلی ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بعض مباحث ایسے ہیں جو ہر چند سال بعد دوبارہ قومی ایجنڈے پر آ جاتے ہیں، مگر ان کا کوئی حتمی انجام سامنے نہیں آتا۔ نئے صوبوں کا قیام […]

Untitlesssdddd 1

صدر زرداری نے نون لیگ سے اتحاد کرکے کیا کھویا کیا پایا؟

پیر مشتاق رضوی پاکستان پیپلز پارٹی اس وقت اپنی تاریخ کے ایک نازک ترین موڑ پر کھڑی ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی "مفاہمتی پالیسی” نے پارٹی کو وقتی اقتدار تو دلوا دیا، مگر اس کی قیمت پارٹی کے نظریے، ووٹ بینک اور جیالوں کے اعتماد کی صورت میں ادا کرنی پڑ رہی ہے۔

mohsin iqbal 1

سفارت کاری میں لپٹی جنگ

محمد محسن اقبال امریکی قیادت کی تاریخ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک منفرد شخصیت کے طور پر نمایاں نظر آتے ہیں۔ وہ بیک وقت ایک سیاست دان، کامیاب کاروباری شخصیت اور فری اسٹائل کشتی کے شوقین ہیں۔ ان کے اندازِ فکر، منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی میں وہ رنگ جھلکتا ہے جو ان کے پیش […]

shaid bukhari

قسط:37۔ پاکستانی ادب کے معمار: ڈاکٹر شیخ محمد اقبال شخصیت اور فن

شاہد بخاری افسانہ نگاری۔۔۔ڈاکٹر شیخ اقبال نے ادب کی تقریباً ہر صنف میں طبع آزمائی کی ہے۔ اسی طر ح انہوں نے افسانے بھی تحریر کئے ہیں جن کا ذکر ذرا دیر بعد کریں گے۔آپ سب کو معلوم ہے کہ دنیا کا ہر اَدب زندگی سے اٹوٹ رشتہ استوار رکھتا ہے اور ذہنی ارتقائ کی […]

Untitled 6656 copy

ذہنی صحت توجہ چاہتی ہے

رفیع صحرائی ترقی یافتہ دنیا کا المیہ ہو یا پاکستان کا بحران، ذہنی سکون کے بغیر خوش حالی ادھوری ہے۔دنیا آج ترقی کی جس منزل پر کھڑی ہے، انسانی تاریخ میں شاید اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ انسان نے چاند کو تسخیر کر لیا، مصنوعی ذہانت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا کر انسان […]

areeba ramzan

"کالا رنگ”

اریبہ رمضان میں لفظوں میں سناٹے تلاش کرتی ہوں، اور اندھیروں میں چھپی روشنی کو لکھتی ہوں۔ مجھے وہ کہانیاں پسند ہیں جو شور نہیں کرتیں، جو خود کو منوانے کے لیے آواز بلند نہیں کرتیں، بلکہ خاموشی میں اتر کر دل پر نشان چھوڑ جاتی ہیں۔ میری تحریریں پرانی گلیوں، بھیگی راتوں، ادھورے خوابوں […]

Untitled 1874

نئے صوبوں کی بازگشت

اورنگزیب اعوان گزشتہ دنوں پاکستان کی اہم شخصیت نے سسٹم کو مکمل طور پر ناکام قرار دیتے ہوئے. تجویز دی کہ پاکستان بالخصوص صوبہ پنجاب میں مزید صوبے بنائے جائے. ان کے نزدیک کیونکہ صوبہ پنجاب کی آبادی بہت زیادہ ہے. اور اس کے انتظامی مسائل بھی بہت زیادہ ہیں. ان موصوف سے سوال پوچھنا […]

mirza rizwan

نئے صوبوں کی بازگشت اور سیاسی بے یقینی

مرزا رضوان پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک انتہائی حساس اور پیچیدہ موڑ سے گزر رہا ہے۔ ملک کا مجموعی سیاسی، معاشی اور انتظامی ڈھانچہ اس نہج پر پہنچ چکا ہے جہاں عام آدمی سے لے کر سنجیدہ تجزیہ کار تک یہی پکار اٹھ رہے ہیں کہ”پورا سسٹم تباہ ہو گیا ہے”۔ مہنگائی کی […]

sohial manj

فرسودہ نظام کا نوحہ

سہیل بشیر منج پاکستان میں جمہوری نظام کی شکست و ریخت کسی ایک حادثے کا نتیجہ نہیں  بلکہ یہ دہائیوں پر محیط ادارہ جاتی کشمکش، سیاسی موقع پرستی اور سماجی زوال کا شاخسانہ ہے  اگر بغور جائزہ لیا جائے تو اس ابتر صورتِ حال کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہمارا ناہموار اور ناپختہ انتخابی […]

Untitled 5

اندھا اعتماد نہیں ،محتاط ذمہ داری

جاویدایازخان ایک بادشاہ تھا جو اپنے وزیر پر بے حد اعتماد کرتا تھا۔ لوگ کہتے تھےکہ "حضور! ہر انسان سے غلطی ہو سکتی ہے، اتنا اندھا اعتماد ٹھیک نہیں۔” مگر بادشاہ ہنس کر کہتا، "میرا وزیر کبھی مجھے دھوکہ نہیں دے سکتا”۔ ایک دن وزیر نے کہا، "بادشاہ سلامت! اگر اجازت ہو تومیں ایک تجربہ […]