تبدیلی موسم کے اثرات اور احتیاطیں
حکیم حارث نسیم سوہدروی harrisnaseem080@gmail.comوقت کا ہوائی گھوڑا لمحوں کی روش پر ہمیشہ رواں دواں رہتا ہے۔ یہ روانی گرمی کو سردی، سردی کو گرمی، بہار کو خزاں اورخزاں کو بہار کے رنگوں میں تبدیل کرتی رہتی ہے۔ ہمارے ہاں عام طور پر یہی چار موسم ہوتے ہیں۔ ہر موسم کے اپنے تقاضے، اپنی خوبصورتی […]




