جاوید قاسم۔۔۔۔چند یادیں
روبرو۔۔۔۔محمد نوید مرزا ہم سب کے دوست ،جدید غزل کے خوبصورت شاعر جاوید قاسم کو مرحوم لکھتے ہوئے انتہائی دکھ ہو رہا ہے۔قاسم ایک طویل بیماری سے لڑتے لڑتے موت کی وادی میں چلا گیا۔میرا اس سے مسلسل رابطہ رہا کہ وہ میرا بھائیوں جیسا دوست تھا۔اسے اپنی کتاب یا عشق مدد کی اشاعت کی […]




