کالم کمشنر راولپنڈی کے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات daily sarzameen Feb 21, 2024 0 گزشتہ روزحالیہ الیکشن میں کمشنر راولپنڈی کی طرف سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کے خلاف دھاندلی کے الزامات لگانے کا معاملہ، بظاہرسیاسی دھواں کی نمایاں مثال ہے۔