احساس کے انداز
تحریر ؛۔جاویدایازخان
جب سے گرمی میں شدت آئی ہے کئی پرندے اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچے میرے گھر میں آکر گر جاتے ہیں جوشدید گرمی کی باعث اڑنے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں ۔میرے گھر میں موجود انجیر کے پودے کے گھنے سایے میں بھی!-->!-->!-->!-->!-->…
ویسے تو ہر معاشرے اور خاندان میں بڑے قد کے چھوٹے لوگ کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں لیکن میرا آج کا کالم صرف ملکی سیاست کے میدان میں ان کی نشاندہی اور کردار کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔یہ بڑے قد کے بونے ہر دور کے حکمرانوں کے ساتھ کچھ اس خوبی کے!-->…
کئی دہائیوں سے جموں اور کشمیر کا خطہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعات کا مرکز رہا ہے، جہاں کے باشندے جغرافیائی سیاسی کشیدگی کی لپیٹ میں ہیں۔ اس پیچیدہ منظر نامے کے اندر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور نظامی جبر کی ایک المناک داستان!-->…
پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ملک میں افراتفری اور انتشار کی سیاست نے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے تمام مشکلات اور مسائل کے باوجود قومی معیشت کی ترقی کے عمل کو جاری وساری رکھا اور وہ اپنے!-->!-->!-->…
احساس کے انداز
تحریر ؛۔ جاویدایازخان
کہتے ہیں کہ بچے کی پہلی محبت اس کا دادا ہوتا ہے اور دادا کی آخری محبت اس کا پوتا ہوتا ہے ۔اسی لیے میں شاید اپنے دادا (بڑےابا جی ) کی آخری محبت ہی تھا ۔وہ دیوانگی کی حد تک مجھ سے پیار کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…
کسی ملک کے مشہور ومعروف ڈرامہ نویس، جو اپنی تحریروں میں عورتوں کے بارے میں اکثر متنازعہ رائے رکھتے تھے، ان کی زندگی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو ان کے نظریات کو چیلنج کر گیا۔,ان صاحب کا ماننا تھا کہ عورتیں جذباتی اور ناپختہ ہوتی ہیں۔ وہ…
تاریخ میں وہی لوگ زندہ رہتے ہیں جو خدمت خلق معاوضے کی تمنا کیئے بغیر دوسروں کی مدد کرتے ہیں ۔ حکومت کرنے والے حکومت کے ساتھ خدمت کریں تو وہ زندہ ء جاوید ہو سکتے ہیں ۔ راؤ ریاض اعجاز خان رینالہ خورد کے فرد فرید ہیں آپ اقتدار کی کرسی پر جلوہ!-->…
بے نظیر کے دور حکومت میں 1994 میں ملک میں توانائی پر قابو پانے کے لیے آئی پی پی یعنی کو متعارف کرایا گیا ابتداء میں 16آئی پی پیز تھیں جن کے سرمایہ کار سارے باہر کے تھے ان سے توانائی کے سلسلے میں جو معاہدات ہوئے اس میں دو نکات بڑے!-->…