براؤزنگ ٹیگ

article

شاہ زیب اسلم شہید ( کُٹہڑہ)

شہید تو زندہ اور سیدھا جنتی ہوتا ہے اس لیے اسے ہماری دعا کی ضرورت شاید نہ ہو لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ اس کو اعلی ترین جنت کے ساتھ ساتھ اس کے والدین و قریبی رشتوں کو صبر جمیل عطا کرے۔۔

امریکی فوجی کی فلسطینیوں کی نسل کشی کےخلاف اسرائیلی سفارتخانے پر خود سوزی

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ایک شخص زمین پر مائیک اور اسپیکر رکھتا ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نعرے لگاتے ہیں۔