سالانہ آرکائیو

2023

“تنگ آمد بہ جنگ آمد “

رودادِ خیال ۔۔۔۔صفدرعلی خاں ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کئی برسوں سے ہوشربا اضافے کی وجہ سے لوگ ہر طرح کی بنیادی سہولیات سے مسلسل محروم ہوتے جارہے ہیں ،بجلی کے بلز میں پے در پے اضافے پر پچھلے دنوں پاکستانی عوام کے صبر کا پیمانہ