سالانہ آرکائیو

2023

سادہ لوح عوام سے پھر دھوکہ

روداد خیالصفدر علی خاں مہنگائی کی یلغار نے پاکستان کے ہر طبقے کو متاثر کیا ہے ،اسکے وار سے کسی کا بچنا محال ہے اور اب بظاہر نرخ بڑھانے کا اختیارنہ رکھنے والے نگران بھی مسلسل مہنگائی میں اضافہ کررہے ہیں ،پٹرول اور بجلی کے بلز میں ہوشربا