ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، کئی افراد زخمی

18

ڈی آئی خان(نامہ نگار، ڈیلی سرزمین) ڈیرہ اسماعیل میں دھماکے کے سبب متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکا تحصیل درازندہ کے مین بازار میں ہوا جس کے بعد پولیس اور امدادی ادارے پہنچ گئے،
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جب کہ تفتیش اور شواہد کے ذریعے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

DI Khan (Correspondent, Daily Sarzameen) Several people were injured due to the explosion in Dera Ismail.

The explosion took place in the main market of Tehsil Darzanda, after which the police and aid agencies reached, the injured were shifted to the hospital.

According to the police, the nature of the explosion is being determined while the search for the accused is ongoing through investigation and evidence.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.