قطعہ
وہ ریا کار جو چاہت کو سمجھتے ہی نہیں
پیار کے بدلے یہاں سیکھا ہے نفرت کرنا
ایسے ہم دور میں رہتے ہیں کہ ہر چیز الٹ
سچ کی توقیر نہیں، جھوٹ کی عزت کرنا
وہ ریا کار جو چاہت کو سمجھتے ہی نہیں
پیار کے بدلے یہاں سیکھا ہے نفرت کرنا
ایسے ہم دور میں رہتے ہیں کہ ہر چیز الٹ
سچ کی توقیر نہیں، جھوٹ کی عزت کرنا
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.