نیو یارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی
آج کا اداریہ میئر آف نیویارک منتخب ہونے کے بعداپنے پہلے خطاب میں زہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک آج ڈونلڈ ٹرمپ کےسامنے کھڑا ہوگیا ہے،ٹرمپ جیسوں کا راستہ ہم اسطرح روکیں گے،ایسےارب پتی ٹیکس بچاتے تھےاب ایسا نہیں ہوگا،آج ایک تارک وطن نیویارک کی قیادت کر رہا ہے،نیویارک تارکین وطن کا شہر رہے گا۔مزید […]




