عدلیہ سے عوام کا پہلا رابطہ
روداد خیال ۔۔۔۔صفدرعلی خاں
پاکستان کا مہنگا اور مشکل عدالتی نظام کسی بھی متوسط شہری کے وارے میں نہیں ،مقدمات کی طوالت نے نسلیں خوار کرنے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ،پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نامور تعلیمی اداروں سے!-->!-->!-->…