لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کا راستہ

روداد خیال صفدرعلی خاں پاکستان کے عوام کو ریلیف دینے کی سردست کوئی صورت نظر نہیں آرہی ،نگران حکومت نے پہلی بار جو پٹرول کے نرخ کم کئے ہیں اسے قوم نے مسترد کرتے ہوئے سستی شہرت کا ذریعہ قرار دیا ہے ،عوامی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ