Untitled 3

مکہ معاہدہ: مسلم دنیا میں نئی دفاعی صف بندی اور پاکستان کا بڑھتا ہوا کردار

ڈاکٹر سیدہ عمرانہ مشتاق دنیا کی سیاست میں بعض معاہدے محض کاغذ پر ثبت چند دستخط نہیں ہوتے بلکہ وہ آنے والے وقت کی سمت متعین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے دفاعی تعاون کو بھی اسی وسیع تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ […]

prof arif

روزنامہ سرزمین کے معمارِ فکر صفدر علی خان کی سالگرہ — صحافت، قانون، حب الوطنی اور تعمیر پاکستان کا روشن استعارہ

پروفیسر ڈاکٹر محمد جلال عارف پاکستان کے ممتاز میڈیا ٹائیکون، نامور قانون دان، صاحبِ بصیرت قلم کار اور روزنامہ سرزمین کے چیف ایڈیٹر صفدر علی خان کو آج ان کی سالگرہ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ان کی شخصیت صحافت، قانون، دانش، قومی فکر اور حب الوطنی کے […]

Untitled 11

قال سے حال تک کا سفر

شفقت اللہ مشتاق صوفی نے محض گپ شپ سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے غیر مسلموں کا دل شکار کیا۔ آج وہ کردار ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتا ہے۔ گفتار کے غازیوں کی تو ہے منڈی لگی ہوئی۔ ہم سب کو مذکورہ کردار کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے اور اس ضرورت کو پورا کرنے […]

Untitled 76547

کور کمانڈرز کانفرنس: فیلڈ مارشل کی قیادت میں متحد عزم

عبدالباسط علوی راولپنڈی کے جنرل ہیڈکوارٹرز میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت منعقدہ 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کے کور کمانڈرز نے شرکت کی تاکہ قومی سلامتی، خود مختاری اور ابھرتی ہوئی جیو پولیٹیکل و اندرونی سیکیورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیا جا سکے۔ کانفرنس کا آغاز مسلح افواج، […]

mirza rizwan

تیس ارب کے عظیم منصوبہ لاہور میٹروبس کا مستقبل

مرزا رضوان لاہور جو پاکستان کا دل اور ثقافتی و معاشی سرگرمیوں کا ایک انتہائی اہم مرکز ہے، کی سڑکوں پر روزانہ لاکھوں افراد کو ان کی منزلِ مقصود تک بحفاظت اور بروقت پہنچانے والی میٹرو بس آج خود ایک ایسی گہری کھائی کے کنارے کھڑی ہے جہاں سے اس کا مستقبل انتہائی تاریک اور […]

Untitled 5 1

ہمارے ملک کو محبت اور اتفاق چاہیے ؟

تحریر ؛۔ جاوید ایازخان ہمارے اباجی مرحوم اکثر سونے سے پہلے رات کو ہم بہن بھائیوں کو کہانیاں سنایا کرتے تھے ایک مرتبہ انہوں یہ کہانی سنائی جو اکثر یاد آتی ہے کہ ایک بوڑھی عورت نے اپنے گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو […]

Untitled 17 1

"درویش لمحے” اردو شاعری میں جمالیاتی اور فکری تموج کا زینہ :

فیصل زمان چشتی ان ہواو¿ں سے وفاو¿ں کی مہک آتی ہےیہ مدینہ ہے اسے شام نہ سمجھا جائےکامران ناشط کے شعری مجموعے”درویش لمحے” کو پڑھ کر ممتاز شاعر و نقاد ڈاکٹر فرحت عباس شاہ کی ادراکی تنقیدی تھیوری پر ایمان مزید پختہ ہو جاتا ہے کہ شعر میں شاعر کا کردار اور اس کی شخصیت […]

shaid bukhari

بھیرہ،تاریخ و تمدن از ڈاکٹر انوار احمد بگوی

شاہد بخاری ڈاکٹر بگوی صاحب جیسی نابغہئ روزگار شخصیت کے نام اور کام سے ایک زمانہ واقف ھے۔ ان کا شمار ان لوگوں میں ھوتا ھے جن کی مذھبی،ادبی،طبی و فلاحی خدمات کو کبھی فراموش نھیں کیا جا سکتا۔بطور ایڈیشنل سیکریٹری و ایڈوائزر محکمہ صحت پنجاب ریٹائرمنٹ کے بعد چیف ایگزیکٹیو منصورہ ھاسپٹل و پرنسپل […]

mirza rizwan

قیام پاکستان میں مشائخ عظام کا کردار

مرزا رضوان برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں تحریکِ پاکستان ایک ایسا انقلابی باب ہے جس میں قربیوں، جفاکشیوں اور استقامت کے انمٹ نقوش ثبت ہیں۔ اس تحریک کو منزل تک پہنچانے میں جہاں سیاسی رہنماو¿ں، طلبہ، وکلا اور عوام نے ناقابل فراموش کردار ادا کیا، وہیں خانوادگانِ مشائخ عظام اور صوفیائے کرام کے […]