فرض شناس محمد شاہ رخ خان
ڈاکٹرمحمدعمران شہرلاہور، جس کو دل والوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے،پائیدار امن کے قیام اورسماجی استحکام کے سلسلہ میں ہمیشہ حساس رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی، تجارتی مراکز اور سماجی پیچیدگیوں کی وجہ سے یہاں ہمارے مستعد اورفرض شناس پولیس آفیسرز اوراہلکاروں کا کردار صرف قانون نافذ کرنے تک محدود نہیں رہا بلکہ اب […]




