rafeh s

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے!

رفیع صحرائی بالآخر "کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے!” پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان ہو ہی گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبے میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کے لیے 7 فروری 2027ئ سے انتخابی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان یقیناً جمہوریت، عوامی نمائندگی اور اختیارات کی نچلی […]

sidra shiekh

شیخوپورہ، فاروق آباد شاہراہ، آخر کب تک انسانی زندگیوں کا نوحہ لکھتی رہے گی؟

سدرہ شیخ کیا کسی شاہراہ کو محفوظ بنانے کے لیے مزید گھروں کے چراغ بجھنے کا انتظار کیا جا رہا ہے؟ کیا کسی ماں کی گود اجڑنے، کسی باپ کے بڑھاپے کا سہارا چھننے اور کسی بچے کے یتیم ہونے کے بعد ہی متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہوگا؟ آخر انسانی جانوں […]

abdul basit

ایک اور سنگ میل: پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل "فتح-2” (ای آر) کا کامیاب تجربہ

عبدالباسط علوی پاک فوج نے فتح ٹو ایکسٹینڈڈ رینج بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو ملک کے روایتی ہتھیاروں کی جدت کاری میں ایک اہم پیش رفت اور اس کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی علامت ہے۔ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی برسوں کی تحقیق سے تیار کردہ یہ میزائل پرواز کے […]

javeed ayaz

بحالی صوبہ بہاولپور سے "معرکہ خوشحالی "تک

جاویدایازخان بہاولپور کی سرزمین محض ایک جغرافیائی خطہ ہی نہیں، یہ اپنی تاریخ، تہذیب، روایات اور جداگانہ شناخت بھی رکھتا ہے۔ ریاست بہاولپور کا ماضی اس خطے کے لوگوں کے اجتماعی شعور کا حصہ ہے۔ یہاں صوبے کی بحالی کا مطالبہ محض انتظامی تقسیم کا سوال نہیں، بلکہ تاریخی شناخت، سیاسی اختیار اور اپنے وسائل […]

mohsin iqbal 1

ایران پر منڈلاتا جوہری تباہی کا سایہ

محمد محسن اقبال تاریخ کا المیہ یہ ہے کہ اقتدار کے ایوانوں میں کیے گئے بعض فیصلوں کی قیمت آنے والی نسلوں کو ادا کرنا پڑتی ہے۔ سیاسی انا، عالمی بالادستی کی خواہش اور طاقت کے اظہار کا جنون جب حکمت و تدبر پر غالب آ جائے تو اس کے نتائج محض چند ممالک تک […]

syed imran saleem

دنیا تے جو کم نہ آیا، اوکھے سوکھے ویلے

سید محمد عمران سلیم انسان کی زندگی میں اچھے اور برے دن آتے رہتے ہیں کبھی خوشیوں کے میلے سجے ہوتے ہیں تو کبھی پریشانیوں کے بادل چھا جاتے ہیں۔ کبھی انسان کے پاس دولت، عزت، شہرت اور دوستوں کی ایک لمبی فہرست ہوتی ہے مگر جب وقت کروٹ بدلتا ہے تو یہی بھیڑ اچانک […]

Untitled 17 1

پاکستانی ، پاکستان کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

فیصل زمان چشتی پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو کسی خاص نظریے پر معرض وجود میں آئے۔ پاکستان کے حصول کے لیے بےپناہ جانی و مالی قربانیاں دی گئیں۔ لاکھوں لوگوں نے جانوں کے نذرانے پیش کیے اور صرف اور صرف پاکستان کے لیے اپنے گھر جائیدادیں اور چلتے کاروبار چھوڑ دیے […]

shaid bukhari

(قسط:50)پاکستانی ادب کے معمار : پروفیسر ڈاکٹر شیخ محمد اقبال شخصیت اور فن

شاہد بخاری رانا محمد اقبال جو کہ ڈاکٹر صاحب کے شاگرد بھی ہیں اور نابیناو¿ں کے لئے بے پناہ خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں اور پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ کے سرگرم کارکن رہے ہیں۔رقم طراز ہیں:”میرے لئے انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ آج ایک ایسی شخصیت کے بارے میں لکھنے کا […]