ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا، جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج…

الیکشن متنازعہ ہوا، اسے ہر صورت درست کرنا ہوگا: مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہر الیکشن ہی متنازعہ ہوا اب اسے ہر صورت درست کرنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ بند گلی میں جا چکی ہے، آئین کیلئے سب سیاستدانوں کو مل کر بیٹھنا ہو گا۔ فیصل آباد میں جامعہ عبیدیہ…

آزاد کشمیر: مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف جاری ہڑتال ختم

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال آج 5ویں روز ختم ہوگئی۔ مطالبات کی منظوری کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے تمام گرفتار افراد کی فوری رہائی اور…

حالِ بےحال

تحریر : خالد غورغشتی ہماری قوم بوسیدہ چیزوں کو اس وقت تک استعمال کرتی رہتی ہے کہ جب تک وہ ٹوٹ پھوٹ کر بل کہ جگہ جگہ سے پھٹ کر کہ نہ دے " ہونڑں ساڈا پِچھا چھڈ وی دیسو کہ ساڈیاں لیراں لیراں کرسو ۔ "ایک دور تک جب نئی نئی سائیکل متعارف ہوئی

پنجاب حکومت اور ستھرا پنجاب پروگرام

تحریر۔ شفقت اللہ مشتاق صفائی کی اہمیت کا قائل تو انسان شروع سے ہی رہا ہے اور دنیا کو صاف ستھرا رکھنے کا خواہاں بھی رہا ہے اس کی بھی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں اور ان وجوہات کے بارے میں جاننے کے لئے اب ہمارے پاس وقت نہیں ہے کیونکہ ہم نے پہلے

تشنج سے آگاہی ڈاکٹر خالد محمود اختر کی زبانی

تحریر، مدثر قدیر کل اندرون شہر جانا ہوا تو سلیم کی دکھ بھری داستان سن کر ہوش اڑ گئے اس نے بتایا کہ کچھ روز قبل گھر سے نکلتے ہوئے کچھ دوری پر ایک کیل اس کے پائوں میں چبھا جس کی وجہ سے اس کا کافی خون نکلا اور کچھ دیر بعد جسم اکڑاہٹ

ہم کدھر جا رہے ہیں ؟

تحریر :۔ جاویدایاز خانمیں نے بہت پہلے ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ عظیم فلاسفر سقراط کی درس گاہ کا صرف ایک اصول تھا اور وہ تھا "برداشت"۔ یہ لوگ ایک دوسرے کے خیالات تحمل کے ساتھ سنتے تھے اور بڑے سے بڑے اختلاف پر بھی ایک دوسرے سے الجھتے نہیں تھے

قطعہ۔۔۔۔۔۔۔۔

شعبدے باز کا کرتب ہے سمجھنے والاسامنے لاکے چھپاتا ہے جو سر اسکا ہےمفت میں دیکھ تماشا ،تیرا کیا جاتا ہےوہ سرعام جو کرتا ہے مکر اس کا ہےزاہد عباس سید

اداریہ

پاک فوج کی لازوال قربانیوں کو قوم کا سلام دنیا کو خطرناک ترین دہشتگردوں سے نجات دلانے کی خاطر پاک فوج نے لازوال قربانیاں دیکر نئی تاریخ رقم کی ہے ۔پاک فوج نے عالمی امن کے لئے جو کچھ کیا عالمی برادری کو اس کا احساس ہے اور پوری دہشتگردی